۱۵
ویرایش
(صفحهای تازه حاوی «ڈاکٹر خورشید رضوی» ایجاد کرد) |
جزبدون خلاصۀ ویرایش |
||
خط ۱: | خط ۱: | ||
ڈاکٹر خورشید رضوی | == <nowiki>متن عنوان</nowiki><nowiki>اینجا متن قالببندینشده وارد شود</nowiki> == | ||
<big>ڈاکٹر خورشید رضوی | |||
</big> | |||
تعارف: | |||
ہورا نام محمد خورشید رضوی ہے۔19 مئ 1942ٰء کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ آپ اردو، فارسی،عربی اور انگلش چاروں زبانوں پر یکساں تسلط رکھتے ہیں۔ | |||
مندرجہ زیل نعت میں آپ نے رسول اکرم ﷺ کی ذات گرامی کے حضور عقیدت کا اظہار کیا ہے ۔ | |||
نعت رسول اللہ ﷺ | |||
دل میں وفورِ جوشِ ولائے رسول ہو | |||
منہ میں زبان مدح سرائے رسول ہو | |||
بند آنکھ میں ہو کوئے رسول اور جب کُھلیں | |||
آنکھیں تو متّصل کف پائے رسول ہو | |||
بانت سُعاد و بُردہء و پاکیزہ کے طفیل | |||
حاصل مجھے بھی فیضِ ردائے رسول ہو | |||
دل میرا نورِ عشقِ محمد سے ﷺ جگمگائے | |||
جاں میری جلوہ گاہِ ضیائے رسول ہو | |||
اس کو جہانِ کذب و ریا کیا لبھا سکے | |||
وہ جس کی یاد صدق و صفائے رسول ہو | |||
اے دل یہ فرصتِ دو نفس رائگاں نہ جائے | |||
ایک ایک ضرب صرفِ ثنائے رسول ہو | |||
محشر میں آفتابِ قیامت رو بہ رو | |||
خورشید کو پناہِ عبائے رسول ہو | |||
نسبتیں،ص 69 و 70 |
ویرایش