کاربر:Wahid1994/صفحه تمرین: تفاوت میان نسخه‌ها

از ویکی تراث
(صفحه‌ای تازه حاوی «'''عنوان ''' علی کی فضیلت کے واسطے ==تعارف== یہ جناب نیر جلالپوری صاحب کا ایک شاہکار کلام ہے جس میں حضرت علی علیہ السلام کی فضیلتوں کے گوشے بیاں کیے گئے ہیں،اس کا وزن "مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن" اس کلام میں ۱۵ شعر موجود ہیں. ==مکمل کلام== {{شعر}} {{ب|یہ...» ایجاد کرد)
برچسب‌ها: ویرایش همراه ویرایش از وبگاه همراه ویرایشگر دیداری
(بدون تفاوت)

نسخهٔ ‏۲۴ ژوئن ۲۰۲۳، ساعت ۱۳:۵۴

عنوان علی کی فضیلت کے واسطے

تعارف

یہ جناب نیر جلالپوری صاحب کا ایک شاہکار کلام ہے جس میں حضرت علی علیہ السلام کی فضیلتوں کے گوشے بیاں کیے گئے ہیں،اس کا وزن "مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن" اس کلام میں ۱۵ شعر موجود ہیں.

مکمل کلام

یہ کم نہیں علی کی فضیلت کے واسطے
گھر دے دیا خدا نے ولادت کے واسطے
قرآن پاک نہج بلاغت کے واسطے
آئینہ جیسے رکھا ہو صورت کے واسطے

حوالہ جات

دریا ۱۴ لہروں کا

مآخذ

نیر جلالپوری، دریا ۱۴ لہروں کا، ص ۳۶