کاربر:Ali.jafari/صفحه تمرین۱: تفاوت میان نسخهها
جزبدون خلاصۀ ویرایش |
جزبدون خلاصۀ ویرایش |
||
(۲ نسخهٔ میانیِ ایجادشده توسط همین کاربر نشان داده نشد) | |||
خط ۱: | خط ۱: | ||
خط ۷: | خط ۸: | ||
ہورا نام محمد خورشید رضوی ہے۔19 مئ 1942ٰء کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ آپ اردو، فارسی،عربی اور انگلش چاروں زبانوں پر یکساں تسلط رکھتے ہیں۔ | ہورا نام محمد خورشید رضوی ہے۔19 مئ 1942ٰء کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ آپ اردو، فارسی،عربی اور انگلش چاروں زبانوں پر یکساں تسلط رکھتے ہیں۔ | ||
مندرجہ زیل نعت میں آپ نے رسول اکرم ﷺ | مندرجہ زیل نعت میں آپ نے رسول اکرم ﷺ کی ذات گرامی کے حضور عقیدت کا اظہار کیا ہے ۔ | ||
'''نعت رسول اللہ ﷺ''' | |||
دل میں وفورِ جوشِ ولائے رسول ہو | |||
منہ میں زبان مدح سرائے رسول ہو | |||
بند آنکھ میں ہو کوئے رسول اور جب کُھلیں | |||
آنکھیں تو متّصل کف پائے رسول ہو | |||
بانت سُعاد و بُردہء و پاکیزہ کے طفیل | |||
حاصل مجھے بھی فیضِ ردائے رسول ہو | |||
دل میرا نورِ عشقِ محمد سے ﷺ جگمگائے | |||
جاں میری جلوہ گاہِ ضیائے رسول ہو | |||
اس کو جہانِ کذب و ریا کیا لبھا سکے | |||
وہ جس کی یاد صدق و صفائے رسول ہو | |||
اے دل یہ فرصتِ دو نفس رائگاں نہ جائے | |||
ایک ایک ضرب صرفِ ثنائے رسول ہو | |||
محشر میں آفتابِ قیامت رو بہ رو | |||
خورشید کو پناہِ عبائے رسول ہو | |||
نسبتیں،ص 69 و 70 |
نسخهٔ کنونی تا ۲۲ ژوئن ۲۰۲۳، ساعت ۱۶:۳۹
ڈاکٹر خورشید رضوی
تعارف:
ہورا نام محمد خورشید رضوی ہے۔19 مئ 1942ٰء کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ آپ اردو، فارسی،عربی اور انگلش چاروں زبانوں پر یکساں تسلط رکھتے ہیں۔
مندرجہ زیل نعت میں آپ نے رسول اکرم ﷺ کی ذات گرامی کے حضور عقیدت کا اظہار کیا ہے ۔
نعت رسول اللہ ﷺ
دل میں وفورِ جوشِ ولائے رسول ہو
منہ میں زبان مدح سرائے رسول ہو
بند آنکھ میں ہو کوئے رسول اور جب کُھلیں
آنکھیں تو متّصل کف پائے رسول ہو
بانت سُعاد و بُردہء و پاکیزہ کے طفیل
حاصل مجھے بھی فیضِ ردائے رسول ہو
دل میرا نورِ عشقِ محمد سے ﷺ جگمگائے
جاں میری جلوہ گاہِ ضیائے رسول ہو
اس کو جہانِ کذب و ریا کیا لبھا سکے
وہ جس کی یاد صدق و صفائے رسول ہو
اے دل یہ فرصتِ دو نفس رائگاں نہ جائے
ایک ایک ضرب صرفِ ثنائے رسول ہو
محشر میں آفتابِ قیامت رو بہ رو
خورشید کو پناہِ عبائے رسول ہو
نسبتیں،ص 69 و 70