کاربر:Wahid1994/صفحه تمرین: تفاوت میان نسخهها
(صفحهای تازه حاوی «'''عنوان ''' علی کی فضیلت کے واسطے ==تعارف== یہ جناب نیر جلالپوری صاحب کا ایک شاہکار کلام ہے جس میں حضرت علی علیہ السلام کی فضیلتوں کے گوشے بیاں کیے گئے ہیں،اس کا وزن "مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن" اس کلام میں ۱۵ شعر موجود ہیں. ==مکمل کلام== {{شعر}} {{ب|یہ...» ایجاد کرد) برچسبها: ویرایش همراه ویرایش از وبگاه همراه ویرایشگر دیداری |
جزبدون خلاصۀ ویرایش برچسبها: ویرایش همراه ویرایش از وبگاه همراه ویرایشگر دیداری |
||
(۵ نسخهٔ میانیِ ایجادشده توسط همین کاربر نشان داده نشد) | |||
خط ۱: | خط ۱: | ||
''' | '''عنوان ''' | ||
علی کی فضیلت کے واسطے | |||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
یہ جناب نیر جلالپوری صاحب کا ایک شاہکار کلام ہے جس میں حضرت علی علیہ السلام کی فضیلتوں کے گوشے بیاں کیے گئے ہیں،اس کا وزن "مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن" اس کلام میں | یہ جناب نیر جلالپوری صاحب کا ایک شاہکار کلام ہے جس میں حضرت علی علیہ السلام کی فضیلتوں کے گوشے بیاں کیے گئے ہیں،اس کا وزن "مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن" اس کلام میں ۱۲ شعر موجود ہیں. | ||
==مکمل کلام== | ==مکمل کلام== | ||
{{شعر}} | {{شعر}} | ||
خط ۸: | خط ۱۰: | ||
{{ب|قرآن پاک نہج بلاغت کے واسطے|}} | {{ب|قرآن پاک نہج بلاغت کے واسطے|}} | ||
{{ب|آئینہ جیسے رکھا ہو صورت کے واسطے|}} | {{ب|آئینہ جیسے رکھا ہو صورت کے واسطے|}} | ||
{{ب|ہیں اہل خلد بھی جہاں خدمت کے واسطے|}} | |||
{{ب|ہم خاکسار ہیں وہاں مدحت کے واسطے|}} | |||
{{ب|روشن ہے مصحف رخ مولائے کائنات|}} | |||
{{ب|قرآن آرہا ہے تلاوت کے واسطے|}} | |||
{{ب|چاندی سخاوتوں کی علی بانٹتے رہے|}} | |||
{{ب|سونا بچا لیا شب ہجرت کے واسطے|}} | |||
{{ب|مدح علی سنائیے بچوں کو رات دن|}} | |||
{{ب|نسخہ بتا رہاہوں ذہانت کے واسطے|}} | |||
{{ب|چہرا علی کا سورہ رحمان کی قسم|}} | |||
{{ب|کام آگیا تعارف قدرت کے واسطے|}} | |||
{{ب|میثم فراز دار سے اعلان کرگئے|}} | |||
{{ب|دل چاہیے علی سے محبت کے واسطے|}} | |||
{{ب|جو پوچھنا ہو مجھ نکیرین پوچھ لو|}} | |||
{{ب|اب آگئے علی مری نصرت کے واسطے|}} | |||
{{ب|مل جائے گا لٹی ہوئی آنکھوں کو اعتبار|}} | |||
{{ب|موسی چلو نجف کی زیارت کے واسطے|}} | |||
{{ب|اے بوریا نشیں ترے در کا فقیر ہوں|}} | |||
{{ب|رضواں اٹھا نہ مجھے جنت کے واسطے|}} | |||
{{ب|نیر علی کے نام کی کرنوں سے بھیک مانگ|}} | |||
{{ب|سورج کے پاس کیا ہے تری چھت کے واسطے|}} | |||
{{پایان شعر}} | {{پایان شعر}} | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
دریا ۱۴ لہروں | دریا ۱۴ لہروں کا،ص ۳۶ | ||
{{پانویس}} | {{پانویس}} | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
ڈاکٹر عباس رضا "نیّر جلال پوری"، دریا ۱۴ لہروں کا، لکھنو،عبّاس بک ایجنسی،جون ۲۰۰۴ |
نسخهٔ کنونی تا ۲۵ ژوئن ۲۰۲۳، ساعت ۰۸:۳۶
عنوان
علی کی فضیلت کے واسطے
تعارف
یہ جناب نیر جلالپوری صاحب کا ایک شاہکار کلام ہے جس میں حضرت علی علیہ السلام کی فضیلتوں کے گوشے بیاں کیے گئے ہیں،اس کا وزن "مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن" اس کلام میں ۱۲ شعر موجود ہیں.
مکمل کلام
یہ کم نہیں علی کی فضیلت کے واسطے | ||
گھر دے دیا خدا نے ولادت کے واسطے | ||
قرآن پاک نہج بلاغت کے واسطے | ||
آئینہ جیسے رکھا ہو صورت کے واسطے | ||
ہیں اہل خلد بھی جہاں خدمت کے واسطے | ||
ہم خاکسار ہیں وہاں مدحت کے واسطے | ||
روشن ہے مصحف رخ مولائے کائنات | ||
قرآن آرہا ہے تلاوت کے واسطے | ||
چاندی سخاوتوں کی علی بانٹتے رہے | ||
سونا بچا لیا شب ہجرت کے واسطے | ||
مدح علی سنائیے بچوں کو رات دن | ||
نسخہ بتا رہاہوں ذہانت کے واسطے | ||
چہرا علی کا سورہ رحمان کی قسم | ||
کام آگیا تعارف قدرت کے واسطے | ||
میثم فراز دار سے اعلان کرگئے | ||
دل چاہیے علی سے محبت کے واسطے | ||
جو پوچھنا ہو مجھ نکیرین پوچھ لو | ||
اب آگئے علی مری نصرت کے واسطے | ||
مل جائے گا لٹی ہوئی آنکھوں کو اعتبار | ||
موسی چلو نجف کی زیارت کے واسطے | ||
اے بوریا نشیں ترے در کا فقیر ہوں | ||
رضواں اٹھا نہ مجھے جنت کے واسطے | ||
نیر علی کے نام کی کرنوں سے بھیک مانگ | ||
سورج کے پاس کیا ہے تری چھت کے واسطے |
حوالہ جات
دریا ۱۴ لہروں کا،ص ۳۶
مآخذ
ڈاکٹر عباس رضا "نیّر جلال پوری"، دریا ۱۴ لہروں کا، لکھنو،عبّاس بک ایجنسی،جون ۲۰۰۴