کاربر:Wahid1994/صفحه تمرین

از ویکی تراث
< کاربر:Wahid1994
نسخهٔ تاریخ ‏۲۴ ژوئن ۲۰۲۳، ساعت ۱۳:۵۴ توسط Wahid1994 (بحث | مشارکت‌ها) (صفحه‌ای تازه حاوی «'''عنوان ''' علی کی فضیلت کے واسطے ==تعارف== یہ جناب نیر جلالپوری صاحب کا ایک شاہکار کلام ہے جس میں حضرت علی علیہ السلام کی فضیلتوں کے گوشے بیاں کیے گئے ہیں،اس کا وزن "مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن" اس کلام میں ۱۵ شعر موجود ہیں. ==مکمل کلام== {{شعر}} {{ب|یہ...» ایجاد کرد)
(تفاوت) → نسخهٔ قدیمی‌تر | نمایش نسخهٔ فعلی (تفاوت) | نسخهٔ جدیدتر ← (تفاوت)

عنوان علی کی فضیلت کے واسطے

تعارف

یہ جناب نیر جلالپوری صاحب کا ایک شاہکار کلام ہے جس میں حضرت علی علیہ السلام کی فضیلتوں کے گوشے بیاں کیے گئے ہیں،اس کا وزن "مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن" اس کلام میں ۱۵ شعر موجود ہیں.

مکمل کلام

یہ کم نہیں علی کی فضیلت کے واسطے
گھر دے دیا خدا نے ولادت کے واسطے
قرآن پاک نہج بلاغت کے واسطے
آئینہ جیسے رکھا ہو صورت کے واسطے

حوالہ جات

دریا ۱۴ لہروں کا

مآخذ

نیر جلالپوری، دریا ۱۴ لہروں کا، ص ۳۶