پرش به محتوا

کاربر:Ali.jafari/صفحه تمرین۱: تفاوت میان نسخه‌ها

بدون خلاصۀ ویرایش
جزبدون خلاصۀ ویرایش
بدون خلاصۀ ویرایش
خط ۱۲: خط ۱۲:


'''نعت رسول اللہ ﷺ'''
'''نعت رسول اللہ ﷺ'''
دل میں وفورِ جوشِ ولائے رسول ہو
منہ میں زبان مدح سرائے رسول ہو
بند آنکھ میں ہو کوئے رسول اور جب کُھلیں
آنکھیں تو متّصل کف پائے رسول ہو
بانت سُعاد و بُردہء و پاکیزہ کے طفیل
حاصل مجھے بھی فیضِ ردائے رسول ہو
دل میرا نورِ عشقِ محمد سے ﷺ جگمگائے
جاں میری جلوہ گاہِ ضیائے رسول ہو
اس کو جہانِ کذب و ریا کیا لبھا سکے
وہ جس کی یاد صدق و صفائے رسول ہو
اے دل یہ فرصتِ دو نفس رائگاں نہ جائے
ایک ایک ضرب صرفِ ثنائے رسول ہو
محشر میں آفتابِ قیامت رو بہ رو
خورشید کو پناہِ عبائے رسول ہو
نسبتیں،ص 69 و 70
۱۵

ویرایش